ETV Bharat / city

اترا کھنڈ: کروڑوں کی منشیات ضبط - اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر میں منشیات

پولیس کی جانب چلائے گئے اس آپریشن میں سٹی مجسٹریٹ اور ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش بھٹ بھی شامل تھے، جہاں انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ضبط کی گئی منشیات کی قیمت کروڑوں میں بتائی جارہی ہے۔

اترا کھنڈ: پولیس نے ضبط کیا کروڑوں کی منشیات

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 8:33 AM IST

ریاست اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر میں پولیس نے چھاپے ماری کے دوران کروڑوں روپے کی منشیات کا ذخیر برآمد کیا ہے۔

اترا کھنڈ: پولیس نے ضبط کیا کروڑوں کی منشیات
مخبر سے ملی اطلاعات کے بنا کاشی پور پولیس نے اس کاروائی کو انجام دیتے ہوئے فیروز پور گاؤں کے باشندہ گوپال سنگھ بشٹ کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر کے اندر کروڑوں روپے کا منشیات کا ذخیرہ برآمد کیا۔

بتایا جارہا ہے کہ ضبط کی گئی منشیات نوجوانوں کو نشے کا عادی بنانے کے لیے اسٹاک کیا گیا تھا۔

پولیس کی جانب چلائے گئے اس آپریشن میں سٹی مجسٹریٹ اور ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش بھٹ بھی شامل تھے، جہاں انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ضبط کی گئی منشیات کی قیمت کروڑوں میں بتائی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

Intro:کروڑوں روپے کی منشیات کا ذخیرہ پولیس نے پکڑاBody:اتراکھنڈ کے اودھم سنگھ نگر میں ، پولیس کو منشیات پر چلائی جا رہی مہم پر بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

مخبر کی اطلاع پر کاشی پور پولیس نے فیروز پور گاؤں میں گوپال سنگھ بشٹ نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر کے اندر کروڑوں روپے کا منشیات کا ذخیرہ برآمد کیا۔
بتایا جارہا ہے کہ اس دوا کو نوجوانوں کی نشے کی عادت اور منشیات پوری کرنے کے لئے اسٹاک کیا گیا تھا۔

پولیس کہ اس آپریشن میں سٹی مجسٹریٹ اور ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش بھٹ بھی شامل تھے جہاں انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ غیر قانونی دوائیوں کی قیمت کروڑوں میں بتائی جارہی ہے۔ جس کی ابھی تفتیش جاری ہے۔

بائٹ راجیش بھٹ / ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس ، کاشی پورConclusion:کروڑوں روپے کی منشیات کا ذخیرہ پولیس نے پکڑا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.