ریاست اترا کھنڈ کے وزیر اعلیٰ تریویندر سنگھ راوت نے ہفتہ کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہریدوار میں چار، رشیکیش میں دو اور منی کی ریتی اور بدریناتھ میں ایک ایک ایس ٹی پی کا افتتاح کریں گے۔
انہوں نے دعویٰ کہ ریاست میں نئے تعمیر کیے گئے ایس ٹی پی جدید طرز پر تعمیر کیے گئے ہیں۔ ان میں سالڈ ویسٹ کا استعال کمپوسٹ کے طور پر کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جگجیت پور میں جدید تکنیک کا استعمال کیا گیا ہے اور اتراکھنڈ دورہ کے دوران سویڈن کے راجہ گستاف نے بھی اس کی تعریف کی