ETV Bharat / city

'سونیا گاندھی کو صدر بنے رہنا چاہیے' - مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے سی ڈبلیو سی میٹنگ کے متعلق بیان دیا۔

president
president
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 4:07 PM IST

کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے آج کہا کہ کانگریس صدر سونیا گاندھی کو قومی صدر کے عہدے پر برقرار رہنا چاہیے۔
کمل ناتھ نے صبح چھندواڑہ ہوائی پٹی پر صحافیوں کے ذریعہ سونیا گاندھی کے عہدے پر بنے رہنے کے سلسلے میں پوچھے گئے سوالوں کے جواب میں یہ بات کہی۔

انہوں نے کہا کہ ہاں وہ پہلے ہی ٹویٹر پر اس سلسلے میں کئے گئے سوال پر اپنا بیان دے چکے ہیں۔ کمل ناتھ اپنے بیٹے اور چھندواڑہ کے رکن پارلیمنٹ نکول ناتھ کے ساتھ دو روزہ دورے پر خصوصی طیارہ سے یہاں پہنچے ہیں۔
کمل ناتھ اس کے بعد ہیلی کاپٹر سے ہرئی گاؤں کے دیوری کے لئے روانہ ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.