ETV Bharat / city

کمل ہاسن کی مدراس یونیورسٹی کے طلبا سے ملاقات - کمل ہاسن نےکی مدراس یونیورسٹی کے طلبا سے ملاقات

شہریت ترمیم قانون کے خلاف مدراس یونیورسٹی میں جاری مظاہرے میں مکل ندھی میم کے صدر نے طلبا سے ملاقات کی

کمل ہاسن نےکی مدراس یونیورسٹی کے طلبا سے ملاقات

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 10:10 AM IST

Updated : Dec 19, 2019, 10:24 AM IST

مکل ندھی میم (ایم این ایم) کے صدر کمل ہاسن مدراس یونیورسٹی میں مظاہرین طلبا سے ملاقات کرنے پہنچے لیکن انہیں کیمپس کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ کمل ہاسن نے کہا کہ میرا فرض ہے کہ میں طلبا سے ملاقات کروں۔

کمل ہاسن نے بدھ کے روز مدراس یونیورسٹی کے احاطے کا دورہ کیا اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کررہے طلبا کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

تاہم ، کمل ہاسن کو مرکزی کیمپس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی اور انہوں نے یونیورسٹی کے مرکزی دروازے پر ہی طلبا سے بات کی۔

انہوں نے کہا ، "مجھے اندر جانے کی اجازت نہیں ہے ، وہ کہتے ہیں کہ آپ کو طلباسے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔"
انہوں نے کہا کہ میں مرتے دم تک خود کو طالب علم ہی کہوں گا اور اسی وجہ سے میں یہاں ان سے ملنے آیا ہوں۔"

انہوں نے کہا کہ وہ جہاں بھی رہیں گے طلبا کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 19, 2019, 10:24 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

NEWS
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.