ETV Bharat / city

بھوپال میں راکھی کا تہوار قومی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا - راکھی کا تہوار

بھوپال کی تنظیم سرو دھرم سد بھاونا منچ نے راکھی کے تہوار کو قومی یکجہتی کے ساتھ مناتے ہوئے ایکتا کی مثال پیش کی ہے۔

بھوپال میں راکھی کا تہوار قومی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا

author img

By

Published : Aug 22, 2021, 10:59 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم سرو دھرم سد بھاونا منچ کے زیر اہتمام آج راکھی کا تہوار قومی یکجہتی کی مثال پیش کرتے ہوئے منایا گیا۔ آج اس پروگرام میں سبھی مذہب کے مذہبی رہنماؤں کے ساتھ دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی اور ایک دوسرے کو راکھی کی مبارکباد پیش کی۔

بھوپال میں راکھی کا تہوار قومی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا

یہ بھی پڑھیں: بھوپال میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر مذہبی رہنماؤں نے بتایا کہ راکھی کا تہوار بھارتی تہذیب سے جڑا ہوا تہوار ہے نہ کہ کسی مذہب سے, چونکہ ہمارے سامنے راکھی سے متعلق ایسی متعدد مثالیں ہیں جس میں بادشاہ جہانگیر کو جہاں راکھی باندھی جاتی تھی تو وہی بھوپال کی رانی کملا پتی نے بھی نواب دوست محمد خان کو راکھی باندھ کر بھارتی تہذیب کو زندہ زندہ رکھا۔ اس لئے آج کے پروگرام میں ہندو مسلم بہنوں نے اپنے بھائیوں کی ہاتھوں پر راکھیں باندھ کر اپنی حفاظت کی ذمہ داری کا وعدہ اپنے بھائیوں سے لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.