ETV Bharat / city

بھوپال: یہاں طلبا اور مسافروں کے لیے سحری کا انتظام ہوتا ہے - Bhopal news

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے سنی مرکز ثقلینی مسجد میں باہر سے آنے والے طبا و مسافریں کے لیے سحری کا انتظام کیا جاتا ہے۔

سنی مرکز ثقلینی مسجد
author img

By

Published : May 22, 2019, 9:15 PM IST

اس سلسلے میں مسجد کے ذمہ دار محمد مبین الدین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جو طلبا باہر سے بھوپال تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں ان میں اکثر و بیشتر ہوسٹل میں رہتے ہیں اور رمضان میں انہیں اور مسافروں کو سحری کا مسئلہ ہوتا ہے۔

سنی مرکز ثقلینی مسجد میں طبا و مسافریں کے لیے سحری

ان ساری باتوں کو مد ںظر میں رکھتے ہوئے ثقلینی مسجد کے ذمہ داران نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ طالبا اور مسافروں کے لیے مسجد میں سحری کا انتظام کیا جائے۔ پچھلے چار برسوں سے یہ سلسلہ جاری ہے۔

پہلے سال یہاں سحری میں چالیس سے پچاس طالبات آتے تھے۔ پر دھیرے دھیرے ان کی تعداد بڑھ کر 300 سے 400 کے قریب پہنچی ہے۔
ثقلینی مسجد میں سحری کرنے آرہے طلباء نے ای ٹی وی کو بتایا یہاں اس مسجد میں مسجد کے ذمہ دار سحری کا بہت اچھا انتظام کرتے ہیں یہاں ہر روز الگ الگ طرح سے کھانا بنایا جاتا ہے۔

Intro:بھوپال میں ماہ رمضان میں مسافروں اور باہر سے پڑھنے آئے طلباء کے لئے بھوپال کی سنی ثقلینی مسجد میں سحری کا معقول انتظام کیا جاتا ہے-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سنی مرکز ثقلینی مسجد میں باہر سے آئے طالبات اور مسافروں کے لیے پچھلے چار سالوں سے سحری کا انتظام کیا جا رہا ہے-

مسجد کے ذمہ دار محمد مبین الدین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہم نے دیکھا کہ جو بچے باہر سے بھوپال تعلیم حاصل کرنے آئے ہیں وہ لوگ ہوسٹل میں رہتے ہیں اور جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو ان طالبات کے ساتھ سحری کا مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے ساتھ ہی وہ لوگ جو بھوپال میں کسی کام کے لیے آئے ہیں اور کسی وجہ سے انہیں یہاں رکنا پڑتا ہے ایسے میں ان کے سامنے بھی سحری کا مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے- کیونکہ ان لوگوں کے پاس سحری کے لئے کچھ نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی اتنی رات کو کوئی ہوٹل کھلا ملتا ہے اسی کو دھیان میں رکھتے ہوئے ثقلینی مسجد کے ذمہ داران نے یہ فیصلہ کیا کی ان طالبات اور مسافروں کے لئے مسجد میں سحری کا انتظام کیا جائے اور یہ سلسلہ پچھلے چار سالوں سے جاری ہے- پہلے سال یہاں سحری میں چالیس سے پچاس طالبات آتے تھے- پر دھیرے دھیرے ان کی تعداد بڑی اور اب رمضان میں ہر روز 300 سے 400 طالبات سحری کر رہے ہیں-
وہی ثقلینی مسجد میں سحری کرنے آرہے طلباء نے ای ٹی وی کو بتایا یہاں اس مسجد میں مسجد کے ذمہ دار سحری کا بہت اچھا انتظام کرتے ہیں یہاں ہر روز الگ الگ طرح سے کھانا بنایا جاتا ہے جس میں سبزیوں کے ساتھ نون ویج بھی ہوتا ہے اور اس کے بعد چائے اور ٹوسٹ بھی دیئے جاتے ہیں یہاں اس مسجد میں سحری کرتے وقت ایسا محسوس نہیں ہوتا ہے کہ کہیں باہر سحری کی جارہی ہے بلکہ ایسے لگتا ہے جیسے ہم گھر میں سحری کر رہے ہیں-

بائٹ- محمد مبین الدین......... ذمہ دار , ثقلینی مسجد
بائٹ -ظفر اشرفی ,رضوان قریشی ,شہزاد خان ......روزہ دار

Conclusion:بھوپال میں ماہ رمضان میں مسافروں اور باہر سے پڑھنے آئے طلباء کے لئے بھوپال کی سنی ثقلینی مسجد میں سحری کا معقول انتظام کیا جاتا ہے-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.