ETV Bharat / city

Two-Day Bharat Bandh Called By Trade: دو روزہ ملک گیر ہڑتال شروع، ضروری خدمات متاثر ہونے کا خدشہ - بھارت بند کی خبر

ملک بھر میں مرکزی ٹریڈ یونینوں کے مشترکہ فورم کی جانب سے دی گئی کال پر دو روزہ ملک گیر ہڑتال آج سے شروع ہوئی۔ اس ہڑتال سے کچھ ضروری خدمات متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ اس میں بینکنگ خدمات، بجلی، نقل و حمل اور ریلوے شامل ہیں۔ Two-Day Bharat Bandh Called By Trade

Two-Day Bharat Bandh Called By Trade
دو روزہ ملک گیر ہڑتال شروع
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 2:29 PM IST

یہ قیاس لگایا جا رہا ہے کہ بھارت بند میں 20 کروڑ سے زیادہ فارمل اور انفارمل ورکرز و لیبررز کی شرکت ہوگی، جس میں 28 اور 29 مارچ کو حکومت کے پالیسیوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ہوگا۔ بند کے متعلق یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کاشتکاری جیسے شعبوں میں انفارمل ورکرز سے بھی ملک کے دیہی حصوں میں ملک گیر احتجاج میں شامل ہوں گے۔ Two-Day Bharat Bandh Called By Trade۔

Two-Day Bharat Bandh Called By Trade
دو روزہ ملک گیر ہڑتال شروع

جن شعبوں میں مزدور یونینوں کی طرف سے ہڑتال کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں، ان میں بینک، انشورنس، انکم ٹیکس، ڈاک، ٹیلی کام، بجلی، تیل، سٹیل، کوئلہ اور تانبا شامل ہیں۔ بینک ملازمین کی یونینوں نے کہا ہے کہ وہ ہڑتال کی حمایت کریں گے، چونکہ حکومت کی جانب سے بینکس کو بھی پرائیویٹائز کیے جانے کے اقدامات لیے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کسان تنظیموں و ٹریڈ یونین کی طرف سے دی گئی ملک گیر بند کی کال کے پیش نظر ریاست کرناٹک میں خاص طور پر بنگلورو شہر میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ وزیر داخلہ کی جانب سے محکمہ پولیس کو ہدایات دی گئی ہے کہ لاء اینڈ آرڈر کا خاص خیال رکھا جائے، خاص طور پر دارالحکومت کے مخصوص علاقوں میں۔ اس ملک گیر ہڑتال کی کال سے ٹرانسپورٹ خدمات متاثر ہونے کا امکان نہیں ہے چونکہ کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کے ایس آر ٹی سی بس خدمات معمول کے مطابق چلائی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.