ETV Bharat / city

'یادگیر میں پولیو ویکسینیشن مہم کامیاب رہی' - ضلع بھر میں 653 ویکسینیشن مراکز

ضلع یادگیر میں بڑے پیمانے پر ‏پلس پولیو مہم چلائی گئی مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو خوراک دی گئی۔

Pulse Polio vaccination campaign in Yadgir was successful
'یادگیر میں پولیو ویکسینیشن مہم کامیاب رہی'
author img

By

Published : Feb 7, 2021, 8:15 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے کہا کہ' یادگیر ضلع میں پولیو ویکسینیشن مہم کامیاب رہی۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ' ایک لاکھ 62 ہزار بچوں کو خوراک پلائی گئی۔'

Pulse Polio vaccination campaign in Yadgir was successful
'یادگیر میں پولیو ویکسینیشن مہم کامیاب رہی'

یادگیر ضلع بھر میں 653 ویکسینیشن مراکز قائم کیے گئے تھے، جن میں بارہ موبائل ٹیمیں اور 41 بوتھس کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: یاد گیر :ائمہ و مؤذنین تنخواہ سے محروم

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ' آشا ورکرس اور آنگن واڑی ورکرس نے گھر گھر پہنچ کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کی نشاندہی میں مدد کی ہے اس بار مہم کے دوران یہ بات بہت اچھی رہی کہ مہم کے دوران لوگوں نے رضاکارانہ طور پر اپنے بچوں کو خوراک پلائی پولیو کے تعلق سے لوگوں میں کافی حد تک شعور بیداری آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.