ETV Bharat / city

گلبرگہ: فرائض میں لاپروائی کے الزام میں ایس آئی معطل - ایس پی یڈا مارٹن

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں فرائض منصبی کی انجام دہی میں لاپروائی برتے کے الزام میں ایک ایس آئی کو معطل کر دیا گیا ہے۔

گلبرگہ: فرائض میں لاپروائی کے الزام میں ایس آئی معطل

author img

By

Published : May 13, 2020, 3:19 PM IST

ریاست کرناٹک میں گلبرگہ ضلع کے چنچولی، پوتنگل میں فرائض میں لاپروائی برتنے کے الزام میں ضلع گلبرگہ ایس پی یڈا مارٹن نے ایک پی ایس آئی کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

پوتنگل موضع کے وکیل نارائن ریڈی پاٹل کی جانب سے مقدمہ درج کرنے میں لیت و لعل کے بعد مذکورہ وکیل نے معاملہ اعلیٰ پولیس اہلکاروں کی توجہ میں لایا۔

وکیل کی جانب سے شکایت کے بعد ’’فرائض میں لاپروائی‘‘ برتنے کے الزام میں پی ایس آئی کو معطل کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.