ETV Bharat / city

کورونا وبا کے پیش نظر گلبرگہ میں 20 اپریل سے رات کا کرفیونافذ - ریاست کرناٹک

کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل ہورہے اضافہ کے پیش نظر گلبرگہ میں 20 اپریل تک رات کا کرفیونافذ رہے گا۔

کورونا وبا کے پیش نظر گلبرگہ میں 20 اپریل سے رات کا کرفیونافذ

author img

By

Published : Apr 11, 2021, 8:50 PM IST

ریاست کرناٹک میں کووڈ-19 کی دوسری لہر کی بڑے پیمانے پر پھیلاؤ کے پیش نظر ریاست کے کئی اضلاع میں 20 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیاگیا ہے۔ اس کے پیش نظر گلبرگہ میں بھی 10 اپریل سے 20 تک سی آر پی سی ایکٹ 19 73 کے دفعہ 144 کے تحت رات 10 بجے تا صبح تک مکمل کرفیو جاری رہے گا۔

کورونا وبا کے پیش نظر گلبرگہ میں 20 اپریل سے رات کا کرفیونافذ
کورونا وبا کے پیش نظر گلبرگہ میں 20 اپریل سے رات کا کرفیونافذ

اس تعلق سے گلبرگہ سٹی پولیس کمشنر این ستیش کمار نے احکامات جاری کردئیے ہیں۔نائٹ کرفیو کے موقعہ پر غیر ضروری رات کے اوقات میں کوئی گھوم پھر نہیں سکتا اور درجہ ذیل ضروری خدمات کو ہی اجازت دی گئی ہے۔ دیگر تمام خدمات اور ٹرافیک پر امتناع رہے گا۔

مریض اور ان کے ساتھ ہسپتال جانے والوں کو اجازت ہو گی۔ رات کے اوقات میں شفٹ ڈیوٹی انجام دینے والے تمام کارخانوں، کمپنیوں اور اداروں کے لئے وہ اپنی موجودہ صورتحال پر ہی کام انجام دینے کی سہو لت رہے گی۔ لیکن متعلقہ مزدور، ملازمین نائٹ کرفیو کے آغاز سے قبل ہی اپنی ذیوٹی پر حاضر ہونا ہوگا۔

تمام تجارتی سرگرمیوں پر پابندی رہے گی۔ضروری خدمات فراہم کر نے کی گاڑیاں، مال بردار گاڑیاں، ہوم ڈیلوری، ای کامرس اور خالی گاڑیوں کی ٹرافیک کو ہی اجازت دی گئی ہے۔ رات کے اوقات میں بس، ریل اور ایئرپورٹجانے والے مسافرین کو اجازت ہوگی۔ مسافرین کو مکان سے ریلوے اسٹیشن یابس اسٹینڈ سے مکان کو آنے کے دوران ٹکٹ دکھا کر آٹو کیب اور دیگر گاڑیوں کو چلانے کی اجازت رہے گی۔ پولیس عہد یداران مذکورہ نائٹ کرفیو کے احکامات پر سختی کے ساتھ عمل آواری کے لیے گلبرگہ سٹی پولیس کمشنر نے اپنے احکامات کے ذریعے اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.