ETV Bharat / city

'تین طلاق بل کا نفاذ قوم کے لیے یوم سیاہ ہے' - تین طلاق بل پر بی جے پی

تین طلاق بل پاس ہونے کے بعد مسلمانوں میں بے چینی نظر آرہی ہے۔ اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ خواتین ونگ کی ریاستی صدر ڈاکٹر آصفہ سے بات کی۔

ڈاکٹر آصفہ
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 11:57 PM IST

Updated : Aug 5, 2019, 9:24 PM IST

ڈاکٹر آصفہ نے مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ تین طلاق بل سے متعلق چند اہم باتیں بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے ایک تحریک کی شکل میں مسلمانوں میں بیداری لانے، ان کے اخلاقی و دینی علوم میں معیاری تبدیلی لانے و معاشرے کے سدھار و قانونی علوم کو عام کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

تین طلاق بل کا نفاذ قوم کے لئے یوم سیاہ ہے: ڈاکٹر آصفہ

ڈاکٹر آصفہ نے اس سلسلے میں بتایا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ خواتین ونگ کرناٹک کی جانب سے ایک موڈیل نکاہ نامہ تیار کیا جا رہا ہے جس میں مہر معجل کے علاوہ مہر مؤخر کے لئے ایک علیحدہ کالم ہوگا اور ساتھ ہی ایک صفحہ اضافی طور پر رہے گا جس میں ایک تفصیلی اگریمینٹ ہوگا جس کو شادی کے نئے جوڑا دستخط کریگا۔ یہ معاہدہ لڑکی اور لڑکا دونوں کو مختلف دفعات سے پابند کریگا کہ آگے چل کر وہ اس تین طلاق بل کے فطنہ سے بچسکیں۔

Intro:تین طلاق بل کا نفاذ قوم کے لئے یوم سیاہ ہے: ڈاکٹر آصفہ

Body:تین طلاق بل کا نفاذ قوم کے لئے یوم سیاہ ہے: ڈاکٹر آصفہ

بنگلور: تین طلاق بل کے متعلق مسلمانوں میں بیچینی دیکھی جارہی ہے. اس سلسلے میں ای. ٹی. وی بھارت نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ خواتین ونگ کی ریاستی صدر ڈاکٹر آصفہ سے بات کی.

ڈاکٹر آصفہ نے مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کی جارہی تین طلاق بل کے متعلق چند اہم باتیں بتائی. انہوں نے کہا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے ایک تحریک کہ شکل میں مسلمانوں میں بیداری لانے، ان کے اخلاقی و دینی علوم میں معیاری تبدیلی لانے و معاشرے کے سدھار و قانونی علوم کو عام کرنے کا منصوبہ بنایا ہے.

ڈاکٹر آصفہ نے اس سلسلے میں بتایا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ خواتین ونگ کرناٹکا کی جانب سے ایک موڈیل نکاہ نامہ تیار کیا جارہا ہے جس میں مہر معجل کے علاوہ مہر مؤخر کے لئے ایک علیحدہ کالم ہوگا اور ساتھ ہی ایک صفحہ اضافی طور پر رہیگا جس میں ایک تفصیلی اگریمینٹ ہوگا جس کو شادی کے نئے جوڑا دستخط کریگا. یہ معاہدہ لڑکی اور لڑکا دونوں کو
ختلف دفعات سے پابند کریگا کہ آگے چل کر وہ اس تین طلاق بل کے فطنہ سے بچسکیں.

انٹرویوی... ڈاکٹر آصفہ نثار، ریاستی صدر، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، خواتین ونگ

The video is being uploaded via MoJo.

Conclusion:
Last Updated : Aug 5, 2019, 9:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.