ETV Bharat / city

Dr Nasir Hussain Criticises Modi Government: عوام مخالف پالیسیوں کیلئے مرکز سے معافی مانگنے کا مطالبہ - ارکان پارلیمنٹ کی معطلی پر کانگریس برہم

کرناٹک سے تعلق رکھنے والے کانگریس ترجمان اور راجیہ سبھا کے ایم پی ڈاکٹر ناصر حسین Dr Nasir Hussain نے کہا کہ مودی کو عوام مخالف پالیسوں اور ارکان پارلیمان کو باہر کرنے پر معافی مانگنی چاہیے۔

Dr Nasir Hussain on Narendra Modi
Dr Nasir Hussain on Narendra Modi
author img

By

Published : Dec 9, 2021, 12:42 PM IST

بنگلور: مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ میں ہنگامی حالات میں کسانوں کے زرعی قوانین کو منسوخ کردیا ہے۔ اس ہنگامے کے دوران جب اپوزیشن کے متعدد سنگین مسائل پر سوال اٹھانے پر 12 رکن پارلیمان کو سسپینڈ Suspension of 12 MPs کیا گیا اور معافی کا مطالبہ کیا گیا۔

ویڈیو دیکھیے

پارلیمنٹ میں چلے ہنگامے کے متعلق بات کرتے ہوئے کانگریس کے ترجمان اور راجیہ سبھا کے ایم پی ڈاکٹر ناصر حسین Rajya Sabha MP Dr Nasir Hussain نے بتایا کہ مرکز میں برسر اقتدار مودی حکومت پارلیمنٹ کا مذاق بنائے ہوئی ہے۔

ناصر حسین نے کہا کہ مودی حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنے غیر دستوری و غیر جمہوری قوانین کی وجہ سے ملک میں پیدا ہویے پیچیدہ صورتحال کے لیے عوام سے معافی مانگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بے رحم رویہ سے 700 سے زائد کسانوں کی جانیں گئیں۔ مہنگائی، پیگاسس جاوسوسی، کووڈ کے حالات کو قابو پانے میں ناکامی و دیگر مسائل کی وجہ سے ملک کے حالات افسوسناک بنے ہیں۔

مزید پڑھیں:

یاد رہے کہ متنازع زروی قوانین Farm Laws Repealed کی منسوخی کے علاوہ کسانوں کی ایک بڑی مانگ ایم ایس پی کی رہی ہے جس کو سنیکت کسان موچہ نے ترجیحی بنیاد پر اٹھایا تھا اور کانگریس و دیگر اپوزیشن کے لیڈران کی بھی پارلیمنٹ میں ایم ایس پی کی گارنٹی کے لیے قانون بنانے Law to Guarantee MSP For Farmers کے لئے آواز بلند کی تھی جس پر انہیں ایوان سے باہر کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.