ETV Bharat / city

یادگیر: کووڈ پر قابو پانے کے اقدامات کا جائزہ - water problem in Karnataka

چیف سیکریٹری یادگیر ضلع میں روزانہ پانچ ہزار افراد کو کووڈ ویکسین کے دیے جانے پر اظہار اطمینان کیا۔

meeting to control the corona
کورونا
author img

By

Published : Apr 4, 2021, 5:26 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ضلع پنچایت ہال آڈیٹوریم میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس میں ریاست کرناٹک کے چیف سیکریٹری روی کمار نے شرکت کی۔ اس موقع پر کووڈ پر قابو پانے کے لیے کیے جا رہے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اس اجلاس میں ڈپٹی کمشنر یادگیر ڈاکٹر راگا پریا نے بتایا کہ 'کووڈ 19 سے اب تک 10803 افراد متاثر پائے گئے ہیں۔ روزانہ 1150 کوویڈ ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ ان کی تعداد بڑھ کر روزانہ پندرہ سو کی جائے گی'۔

چیف سیکریٹری یادگیر ضلع میں روزانہ پانچ ہزار افراد کو کووڈ ویکسین کے دیے جانے پر اظہار اطمینان کیا۔

سیکریٹری نے موسم گرما کے دوران یادگیر ضلع میں بانی کی قلت کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ٹینکر کے ذریعے آب رسانی کے متبادل اقدامات کرنے کے عہدے داران کو ہدایت دی۔

پانی کے مسئلے پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگا پریا نے بتایا کہ شورا پور ٹاؤن کے 31 وارڈ میں سے 18 وارڈس میں قلت آپ کا مسئلہ درپیش ہے۔

کرشنا ندی سے پائپ لائن کے ذریعے پانی کی سربراہی کے لئے دو سو چالیس کروڑ روپے کے تخمینہ سے منصوبے پر عمل آوری کی جا رہی ہے۔

چیف ایگزیکٹیو ضلع پنچایت شلپا شرما نے بتایا کہ ضلع یادگیر میں 37 دیہاتوں میں قلت آپ کا مسئلہ درپیش ہے۔ 32 دیہاتوں میں آب رسانی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رشی کیش بھگوان نے اجلاس میں ڈورنلی دیہات میں پیش آئے حالیہ ناخوشگوار واقع سے متعلق تفصیلات بتائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.