گرفتاری کے دوران بس اہلکاروں نے کہا کہ' ہمارے پر امن احتجاج کو دبانے کے لیے بی جے پی حکومت سرکاری مشینری کے ذریعے زیادتی زیادتی پر اتر آئی ہے'۔
![احتجاج کر رہے بس ڈرائیور و کنڈیکٹر کو پولیس نے ہراست میں لیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/ka-blr-01-ksrtcbmtcbusstrike-policedetainspeacefulprotestors-7205032_12042021175139_1204f_1618230099_642.jpg)
آپ کو بتادیں کہ ایس آر ٹی سی و بی ایم ٹی سی کے اہلکاروں کی حکومت سے مطالبہ ہے کہ انہیں "6تھ پے کمیشن" کے مطابق تنخواہیں دی جاییں، لیکن حکومت اسے کسی بھی قیمت پر ماننے کو تیار نہیں ہے۔ اس احتجاج و بس اہلکاروں کی مانگ کے متعلق حکومت کی بے حسی کے نتیجے میں عوام کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔