ETV Bharat / city

گیس سلنڈر پھٹنے سے تین افراد ہلاک - گیس سلنڈر پھٹنے سے بیک وقت گھر کے تین لوگوں کی موت

کرناٹک کے شہر چتردرگ کے ایک گھرمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبہ کے سبھی افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

Gas cylinder explosion kills three
گیس سلنڈر پھٹنے سے تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 1:41 PM IST

ریاست کرناٹک کے چتردرگ کی گورے ہٹی کالونی میں گیس سلنڈر دھماکہ میں ایک ہی کنبہ کے تین افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

پولیس نے ہلاک شدگان کی شناخت گورے ہٹی کے رہنے والے بس کنڈکٹر ارون، اہلیہ لتا اور بیٹی امریتا کے طور پر کی ہے۔

مزید پڑھیں: آسام: وزیراعلیٰ کے قافلے کو سیاہ جھنڈا دکھایا گیا

سیلنڈر گیس دھماکے سے آگ لگنے کی وجہ سے مکان کو نقصان پہنچا ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں، پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.