ETV Bharat / city

ٹیکسی ڈرائیورز کو خصوصی پیکیج دینے کا مطالبہ - ایسو سی ایشن کے صدر ملن گوڑ

ریاست کرناٹک کے یادگیرمیں ٹیکسی ڈرائیور ایسوسی ایشن یادگیر نے کرائے پر ٹیکسی چلانے والے ڈرائیوروں کے لیے خصوصی پیکج دینے کا مطالبہ کیا ہے، اور کہا ہے کہ حقیقت میں پیکج کے اصل مستحق کرائے پر ٹیکسی چلانے والے ڈرائیورز ہیں۔

ٹیکسی ڈرائیورز کو خصوصی پیکیج دینے کا مطالبہ

author img

By

Published : May 15, 2020, 10:42 AM IST

آپ کو بتا دیں کہ ریاستی حکومت کی جانب سے ٹیکسی ڈرائیورز کو پانچ ہزار روپے کا خصوصی پیکج دینے کا اعلان کیا گیا ہے، لیکن یادگیر ٹیکسی ڈرائیورز ایسو سی ایشن کا الزام ہے کہ یہ انہیں ڈرائیورز کو خصوصی پیکج دیا جا رہا ہے، جنہوں نے ٹورزم ڈپارمنٹ کی جانب سے ٹیکسی حاصل کی ہے۔

ٹیکسی ڈرائیورز کو خصوصی پیکیج دینے کا مطالبہ

ایسوسی ایشن کے صدر مللن گوڑہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر یادگیر کو ایک یاد داشت پیش کی گئی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ضلع کہ ان ٹیکسی ڈرائیورس کو بھی حکومت کی جانب سے خصوصی پیکیج ملنا چاہیے جو کرائے کی ٹیکسی چلاتے ہیں کیونکہ کہ حقیقت میں یہی ڈرائیورز خصوصی پیکج کے مستحق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ سے لا ک ڈوان کی وجہ سے ٹیکسی ڈرائیورس کافی پریشان ہیں اس لیے ایسے تمام ٹیکسی ڈرائیورز کو بھی حکومت کی جانب سے خصوصی پیکیج ملنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.