ETV Bharat / city

First Day of Bharat Shutdown in Karnataka: کرناٹک میں بھارت بند کا پہلا دن - etv bharat urdu

کرناٹک میں احتجاج کے دوران ٹریڈ یونین لیڈر رما نے کہا کہ ان کی اہم مانگوں میں سے تنخواہ میں اضافہ، مہنگائی میں کمی لانا اورآشا ورکرز جو عوامی ہیلتھ کئیر کے لیے خصوصی توجہ کے ساتھ اپنی خدمات انجام دیتے ہیں، صرف 4 ہزار روپے ہی ان کو تنخواہ دی جاتی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ ریاستی حکومت اس میں اضافہ کرے اور مرکزی حکومت سے مانگ کی کہ انہیں کم سے کم 25 ہزار روپے تنخواہ دی جائے۔ First day of Bharat shutdown in Karnataka

کرناٹک میں بھارت بند کا پہلا دن
کرناٹک میں بھارت بند کا پہلا دن
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 8:08 PM IST

قومی سطح کے متعدد ٹریڈ یونینز Trade unions کی جانب سے کال کئے گئے 2 روزہ بند کے پیش نظر پہلے دن ڈی سینٹرلائزد ایجیٹیشن Decentralized agitation کے دوران ٹرید یونین کے کارکنان نے آج اپنی متعدد مانگوں کے ساتھ حکومت کرناٹک کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔

کرناٹک میں بھارت بند کا پہلا دن
اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے ٹریڈ یونین لیڈر رما نے کہا کہ ان کی اہم مانگوں میں سے تنخواہ میں اضافہ، مہنگائی میں کمی لانا ہے۔رما نے بتایا کہ آشا ورکرز جو کہ عوامی ہیلتھ کئیر کے لیے خصوصی توجہ کے ساتھ اپنی خدمات انجام دیتے ہیں، صرف 4 ہزار روپے ہی ان کو تنخواہ دی جاتی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ ریاستی حکومت اس میں اضافہ کرے اور مرکزی حکومت سے مانگ کی کہ انہیں کم سے کم 25 ہزار روپے تنخواہ دی جائے۔
کرناٹک میں بھارت بند کا پہلا دن
کرناٹک میں بھارت بند کا پہلا دن
اس موقع پر ٹریڈ یونین کے ارکان نے کہا کہ ملک میں مہنگائی آسمان چھورہی ہے غریب و متوسط طبقات کی زندگیاں محال ہورہی ہیں۔

روزمرہ کے اشیاء کی قیمتوں میں بھاری اضافہ اور آمدنی وہیں کی وہیں ہیں لہذا ان لیبر یونینذ نے مانگ کی کہ اب تک کی مہنگائی کو رول بیک کرے۔

ان ٹریڑ یونینز کی جانب سے کل بھارت بند کے دوسرے دن برے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.