ETV Bharat / city

تاجر کا بہیمانہ قتل

author img

By

Published : Oct 9, 2019, 11:47 PM IST

بریلی پولیس نے مقامی لوگوں کے ذریعے ملزمین کی شناخت کر لی ہے۔

گودام میں تاجر کا بہیمانہ قتل

ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں پولیس نے شہر کے ہائی پروفائل قتل کا انکشاف کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

گودام میں تاجر کا بہیمانہ قتل

مرکزی حکومت میں ریاستی وزیر سنتوش گنگوار کے نزدیکی دوست اور بی جے پی دفتر کے انچارج سُریندر روہتگی کے بھتیجے کو گودام میں قتل کر دیا تھا۔

گذشتہ روز وہ اپنے گھر سے گودام پر سریا، سیمنٹ اور ہارڈ ویئر سے بھرا ٹرک خالی کرانے اپنے گودام آئے تھے۔

کافی رات ہونے کی صورت میں اُنکی اہلیہ نے فون کیا تو اُنہوں نے گودام پر زیادہ کام ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے گودام میں بنے کمرے میں سونے کی ارادہ ظاہر کیا تھا۔

آدھی رات کے بعد اہلیہ نے دوبارہ فون کیا تو فون بند آنے لگا۔ 8 اکتوبر کی صبح جب گھر کا نوکر اُنہیں تلاش کرتے ہوئے گودام پر پہنچا تو دروازہ اندر سے بند تھا۔

تبھی ایک نوکر دیوار کودکر گودام کے اندر گیا تو وہاں سدھارتھ روہتگی کی لاش پڑی تھی اور چاروں طرف خون تھا۔

سیاسی خاندان اور بڑے تاجر کے قتل کی اطلاع پر تمام لوگ موقع واردات پر جمع ہو گئے، اور پولیس کے اعلیٰ افسران بھی پہنچ گئے۔

پولیس نے فوراً گودام اور اطراف کے مکانوں پر نصب سی سی ٹی وی کے فُٹیج برآمد کئے اور تمام لوگوں کو فُٹیج میں قید ملزمان کی شناخت کی کوشش کی۔

کچھ مقامی لوگوں نے ملزمان کی شناخت کر لی اور پولیس کو نام پوشیدہ رکھنے کی شرط پر دونوں ملزمان کا نام اور پتہ بتا دیا۔

مزید پڑھیں: بے قابو کار دسہرہ میلے میں گھس گئی، ایک ہلاک

اسکے بعد پولیس نے قتل کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے شہر کے ہائی پروفائل قتل کا انکشاف کیا۔

ان ملزمان میں سے ایک ملزم مقتول سے بخوبی متعارف تھا، پولیس نے دونوں ملزمان سے لوٹی ہوئ رقم بھی برآمد کر لیا ہے۔

پولیس نے دونوں ملزمان کی نشاندہی پر تاجر سے لوٹے گئے چالیس ہزار روپے بھی برآمد کر لئے ہیں۔

Intro:up_bar_1_high profile trader murder workout_pkg_7204399

بریلی پولس نے شہر کے ہائ پروفائل قتل کا انکشاف کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ان ملزمان میں سے ایک ملزم مقتول سے بخوبی متعارف تھا۔ پولس نے دونوں ملزمان سے لوٹی ہوئ رقم کے ساتھ اعلیٰ قتل بھی برآمد کر لیا ہے۔
Body:
مرکزی حکومت میں ریاستی وزیر سنتوش گنگوار کے نزدیکی دوست اور بی جے پی دفتر کے انچارج سُریندر روہتگی کے بھتیجے کو گودام پر قتل کر دیا گیا۔ وہ ۷ اکٹوبر کی شب اپنے گھر سے گودام پر سریا، سیمنٹ اور ہارڈ ویئر سے بھرا ٹرک خالی کرانے اپنے گودام پر آئے تھے۔ کافی رات ہونے کی صورت میں اُنکی اہلیہ نے فون کیا تو اُنہوں نے گودام پر زیادہ کام ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے گودام میں بنے کمرے میں سونے کی ارادہ ظاہر کیا تھا۔ آدھی رات کے بعد اہلیہ نے دوبارہ فون کیا تو فون نبد آنے لگا۔ ۸ اکٹوبر کی صبح جب گھر کے نوکر اُنہیں تلاش کرتے ہوئے گودام پر پہنچے تو دروازہ اندر سے بند تھا۔ ایک نوکر دیوار کودکر گودام کے اندر گیا تو وہاں سدھارتھ روہتگی کی لاش پڑی تھی اور چاروں طرف خون بکھرا ہوا تھا۔

شہر کے نامچین سیاسی خاندان اور بڑے تاجر کے قتل کی اطلاع پر تمام لوگ موقع واردات پر جمع ہو گئے۔ پولس کے اعلیٰ افسران بھی پہنچ گئے۔ پولس نے فوراً گودام اور اطراف کے مکانوں پر نصب سی سی ٹی وی کے فُٹیج برآمد کئے اور تمام لوگوں کو فُٹیج میں قید ملزمان کی شناخت کی کوشش کی۔ کچھ مقامی لوگوں نے ملزمان کی شناخت کر لی اور پولس کو نام پوشیدہ رکھنے کی شرط پر دونوں ملزمان کا نام اور پتہ بیا دیا۔ اسکے بعد پولس نے قتل کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے شہر کے ہائ پروفائل قتل کا انکشاف کیا۔ پولس نے دونوں ملزمان کی نشاندہی پر تاجر سے لوٹے گئے چالیس ہزار روپیہ بھی برآمد کر لئے ہیں۔

بائٹ 01۔۔ سُریندر روہتگی، مقتول کے چاچا
بائٹ 02۔۔ شیلیش کمار پانڈے، ایس ایس پی، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.