ETV Bharat / city

اوڑی: نوجوان نے خودکشی کی - ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں اوڑی کے گووالٹا علاقے میں ایک نابالغ لڑکے نے اپنے گھر میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔

suicide in uri
suicide in uri
author img

By

Published : Aug 11, 2021, 11:47 AM IST

Updated : Aug 11, 2021, 11:53 AM IST

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ لڑکا گھر کے اندر لٹکا ہوا پایا گیا۔ پولیس افسر نے مزید بتایا کہ لڑکے کو ایس ڈی ایچ اوڑی پہنچایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں:۔ رامبن: نوجوان نے خودکشی کی

انہوں نے کہا کہ خودکشی کی وجوہات کو جاننے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید کارروائی تیز کردی گئی ہے۔

پوسٹ مارٹم ہونے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا جائے گا، اس واقعہ کے بعد علاقے میں غم کا ماحول ہے۔

Last Updated : Aug 11, 2021, 11:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.