ETV Bharat / city

'مودی ملک کی تاریخ کا مطالعہ کریں' - North Kashmir

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ریاست جموں و کشمیر کن شرائط پر بھارت کا حصہ بنا ہے۔

عمر عبداللہ
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 6:32 PM IST

شمالی ضلع بارہمولہ میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی کے نائب صدر عمر عبداللہ اور دیگر سئینر رہنما موجود تھے۔

عمر عبداللہ

اجلاس کے دوران عمر عبداللہ نے کہا کہ ہم دفعہ 35 اے اور 370 کی دفاع کے لیے عدالت میں لڑ رہے ہیں اور اسے بچانے کے لیے کسی کا ساتھ لینا پڑے گا ہم لیں گے۔

انہوں نے کہا :'اٹل بہاری واجپئی نے کہا تھا مسلہ کشمیر کے حل کے لیے ہمیں تین چیزیں دیکھنی ہے انسانیت، جمہوریت، کشمیریت اور ان ہی تین چیزیوں پر جموں و کشمیر کا مسلہ حل ہوگا'۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ ان طاقتوں کو ہم کامیاب ہونے نہیں دیں گے جو ہماری شناخت اور اندرونی خود مختاری کو جڑ سے ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ' دفعہ 35 کو بچانے کے لیے کانگریس اور پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد کر کے الطاف بخاری کو ریاست کا وزیر اعلیٰ بنانا چاہتے تھے، دفعہ 35 اے کو بچانے کے لیے ہم کسی کے ساتھ بھی کام کر سکتے ہیں'۔

Intro:بارہمولہ کے کصبہ پٹن میں نیشنل کانفرس کا عوامی اجلاس منعقد

Body:عاشق میر بارہمولہ اپریل 2
بارہمولہ کے کصبہ پٹن میں آج نیشنل کانفرس کی طرف سے ایک اجلاس منعقد ہوا اس اجلاس میں پارٹی کے پرسیڈنٹ امر عبدولہ انکے ہمرہ پارٹی کے سینئر لیڈر ناصر اسلم وانی کے علاوہ محمد اکبر لون بھی موجود تھے اجلاس میں امر عبدولہ نے اپنی تقریر میں کہا کہ ارٹی کل پنتیس اے کو ہٹانے کی کافی سازشیں کی جا رہی ہے، لیکن ہماری پارٹی اس ارٹی کل کے تحافز کے لیے ہمییشہ آگے آئے گی، انہوں نے کہا کہ مودی کو اس ملک کی ہسٹری پڈھنی چاہے کیسے ان کن وجوہات پر ہے ریاست ہندوستان کا حصہ بنا، انہوں نے مزید کہا کہ اٹل بھاری وجپی نے کہا تھا مسلہ کشمیر کے حل کے لیے ہمیں تین چیزیں دیکھنی ہے انسانیت، جمہوریت، کشمیریت، انہی تین چیزیوں پر جمو کشمیر کا مسلہ حل ہوگا، اس اجلاس کے بعد امر عبدولہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوے بتیا کہ ہم آرٹیکل پنتیس اے کو بچانے کے لیے ہم کسی کا بھی ساتھ دےسکھتے ہیں
Byte Omar Abdullah ( NC PRESIDENT)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.