ETV Bharat / city

بارہمولہ میں عاشورہ پر جلوس کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 19, 2021, 9:27 PM IST

یوم عاشورہ کے موقع پر قصبہ سوپور کے سعیدہ پورہ میں امام حسینؓ اور امام حسنؓ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

بارہمولہ میں عاشورہ پر جلوس کا اہتمام
بارہمولہ میں عاشورہ پر جلوس کا اہتمام

جموں و کشمیر کے ساتھ ساتھ آج سوپور کے سعیدہ پورہ گاؤں میں عزاداروں نے ایک پروگرام میں امام حسینؓ کو خراج عقیدت پیش کیا، اس جلوس میں عزاداروں کے علاوہ مقامی لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر امام حسینؓ اور امام حسنؓ کی شہادت کو سلام پیش کیا گیا۔

بارہمولہ میں عاشورہ پر جلوس کا اہتمام

مزید پڑھیں: واقعۂ کربلا اور یومِ عاشوراء

اس دوران ایک عزادار نے محرم الحرام اور حضرت امام حسین و اطہار اہل بیت کی کربلا کے میدان میں شہادت کے تعلق سے کہا کہ 'یزیدیوں نے حضرت امام حسینؓ کو شہید کیا تھا، حضرت حسین ان کے گھروالے او ان کے رفقا نے ان ظالموں کے خلاف اپنی آواز بلند کی اور اسلام کے علم کو جھکنے نہیں دیا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.