ETV Bharat / city

مڈل اسکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار - مڈل سکول

مقامی لوگوں نے کہا کہ اس اسکول میں بچوں کی تعداد کافی زیادہ ہے اور اس عمارت کے ارد گرد کافی زمین بھی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ سرکار جلد از جلد اس سکول کی مرمت کرے تاکہ بچوں کو کوئی مشکل درپیش نہ آۓ۔

مڈل سکول
مڈل سکول
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 10:37 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے تجر شریف گاؤں میں قائم مڈل اسکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہے۔

مڈل سکول

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ' 1962 میں یہ مڈل سکول تھا اور اس کے بعد اس کا درجہ میں اضافہ کرکے اسکو ہائی سکول بنا دیا گیا لیکن اب ہم انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ اس کو ہائر سیکنڑری کا درجہ دیا جائے کیونکہ اس کے گرد نواح علاقوں کے بچوں کو کافی دور پیدل جانا پڑتا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ اس وقت اس اسکول کی عمارت کافی حستہ حالی کا شکار ہے، ہم حکومت سے استدعا کرتے ہیں کہ اسکی عمارت کی مرمت کی جائے اور اس کو ہائر سیکنڑری کا درجہ بڑھایا جائے۔

لوگوں کا مزید کہا ہے کہ اس سکول میں بچوں کی تعداد کافی زیادہ ہے اور اس عمارت کے ارد گرد کافی زمین بھی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ سرکار جلد از جلد اس سکول کی مرمت کرے تاکہ بچوں کو کوئی مشکل درپیش نہ آۓ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.