ETV Bharat / city

DC Baramulla visits sopore: ڈی سی بارہمولہ نے سوپور کا دورہ کیا - public park in sopore

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر سحرش اصغر نے آج سوپور علاقہ کا دورہ کر کے وہاں جاری تعمیراتی کام کاج کا جائزہ لیا۔ ڈی سی نے سوپور میں ایک پبلک پارک پر کام جلد از جلد شروع کرنے کی بات کہی۔DC Baramulla visits sopore

dc-baramulla-took-extensive-visit-of-sopore
ڈی سی بارہمولہ نے سوپور کا دورہ کیا
author img

By

Published : Jul 19, 2022, 10:28 PM IST

بارہمولہ: ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سحرش اصغر نے آج سوپور علاقہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران موصوفہ نے مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ان کے ہمراہ اے ڈی سی سوپور پرویز سجاد کے ساتھ ساتھ مختلف محکموں کے افسران بھی شریک تھے۔

ڈی سی بارہمولہ نے سوپور کا دورہ کیا

ڈی سی نے ان افسران کو ہدایت دی کہ جو بھی سوپور کے ترقیاتی کام ہے ان کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ لوگوں کو مشکلات سے نجات ملے۔اس سلسلے میں ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی سی بارہمولہ نے بتایا کہ آج ہم نے سوپور کا دورہ کیا اور ہم سوپور کے مختلف جگہوں پر گئے اور میں نے اپنے افسران کو ہدایت دی کہ سوپور کے ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل ہوں.

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ سوپور میں کوئی بھی پبلک پارک نہیں ہے اور ہم سوپور میں ایک بہترین پارک بنائیں گے اور اس پر بھی جلد از جلد کام شروع ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سوپور علاقہ کو ایک بہترین شہر بنا کر رہیں گے اور ہماری کوشش ہے کہ ہم ان ترقیاتی کاموں کو پورا کریں گے جو یہاں کے لوگوں کی ضرورت ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.