اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے بس اسٹینڈ کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی مہم شروع کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھادیے گئے ہیں اور راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔
خبر لکھنے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔