ETV Bharat / city

بارہمولہ: گورنمنٹ میڈیکل کالج میں یوم اطفال کا اہتمام - بارہمولہ ای ٹی وی بھارت خبر

بارہمولہ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں یوم اطفال کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں موجود ڈاکٹرز نے یوم اطفال کی تاریخ پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

یوم اطفال کا اہتمام
یوم اطفال کا اہتمام
author img

By

Published : Nov 16, 2021, 7:33 PM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں یوم اطفال کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں ڈاکٹرز اور طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی۔ مذکورہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرز نے یوم اطفال کی تاریخ اور اس کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

یوم اطفال کا اہتمام

مقررین نے اس موقع پر سرپرستوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے نونہالوں کی ہپرورش و پرداخت کے ساتھ ساتھ ان کی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیں۔ کیونکہ بچے قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کی دیکھ بھال کرنا ہمارا اولین فرض ہے۔

مزید پڑھیں:Children's Day: 'بچوں کے حقوق کو پامال نہیں کیا جانا چاہیے'

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت منشیات کی لہر میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ہمیں متحد ہوکر اپنے قوم کے بچوں کو اس لت سے بچانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ آنے والے وقت میں ہم اپنے بچوں کو مستقبل سنوار سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.