ETV Bharat / city

پارلیمانی انتخابات: کشمیر میں عوامی اتحاد پارٹی کے امیدوار کون؟

عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجنیئر رشید نے پریس کانفرنس کے دوران کا کہا وہ خود بارہمولہ پارلیمانی نشست سے انتخاب لریں گے

عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجنیئر رشید
author img

By

Published : Mar 22, 2019, 9:29 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق انجنیئر رشید نے آج پارلیمانی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا ۔

عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجنیئر رشید

جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے زبیر مسعودی کو جنوبی کشمیر سے پارلیمانی انتخابات کے لیے بطور امیدوار منتخب کیا گیا۔

پریس کانفرنس کے دوران انجنئیر رشید نے پی ڈی پی، پیپلز کانفرنس اور نیشنل کانفرنس پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام پارٹیوں نے اپنے اقتدار کے لیے عوام کا استحصال کیا۔

انہوں نے شاہ فیصل کو پارلیمانی انتخاب لڑنے کی ایک بار پھر پیش کش کی ۔

Intro:عوامی اتحاد پارٹی نے کیا پارلیمانی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان

Body:عوامی اتحاد پارٹی سربراہ انجنیئر رشید نے نے آج پارلیمانی انتخابات کے لئے پارلیمانی انتخابات کا اعلان کیا جس میں جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے تاجر زبیر مسعودی جنوبی کشمیر سے پارلیمانی انتخابات کے امیدوار ہوں گے وہیں انجنیئر رشید نے بذات خود شمالی کی پارلیمانی سیٹ انتخاب لڑے گے ۔
یہ اعلان پارٹی نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
اس موقعے پر انجنئیر رشید نے پی ڈی پی،پیپلز کانفرنس اور نیشنل کانفرنس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ ان تمام پارٹیوں نے اپنے اقتدار کے لیے یہاں کے لوگوں کا استحصال کیا ۔
انہوں نے کہا کہ یہ جماعتیں اپنے مفاد کے لیے اس وقت سلف رول،آٹونامی اور اندورنی خودمختاری کے حوالے سے لوگوں کو ووٹ مانگ کر پھر سے استصال کرنے نکلے ہیں
انہوں نے سوالیہ انداز میں ان پارٹیوں کو ہدف تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آج جماعت اسلامی پر عائد پابندی اور حراستی ہلاکت کے خلاف احتجاج کئے جارہے تاہم انہوں نے اس افسوس سے تعبیر کرتے ہیں کہا اصل میں ریاست کی اس خراب صورتحال کی ذمہ دار یہی جماعتیں ہیں۔
ویںں اس دوران انجنئیر رشید نے شاہ فیصل کو پارلیمانی انتخاب لڑنے کی ایک بار پھر پیش کش کی ۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.