ETV Bharat / city

اُڑی گیس سلنڈر دھماکے میں اب تک 5 افراد ہلاک - اُڑی گیس سلنڈر دھماکہ

شمالی کشمیر کے اُڑی علاقے میں گیس سلنڈر دھماکے میں ایک 5 برس کا لڑکا زخمی ہوا تھا جو آج دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمز) میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔

اُڑی گیس سلنڈر دھماکہ
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 8:05 PM IST

واضح رہے کہ یہ حادثہ27 مئی کو پیش آیا تھا جس میں ایک ہی گھر کے پانچ بچے اور اُن کی ماں زخمی ہوئی تھی۔عبید احمد نامی کمسن بچے کو صورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ سے دہلی کے ایمز منتقل کیا گیا تھا جہاں اس نے آج دم توڑ دیا۔

اس سے قبل اس حادثے میں زخمی پروینہ اختر، اُس کی تین بیٹیاں، سائمہ بانو، سبینہ بانو اور شائستہ بانو جاں ہلاک ہوئی تھیں جبکہ آج پروینہ کا بیٹا عبید بھی ہلاک ہوگیا۔

واضح رہے کہ ریاستی حکومت نے متاثرین کے اہل خانہ کے لیے پہلے ہی 8 لاکھ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:
اُوڑی گیس سلنڈر دھماکہ: چھ سالہ بچہ دم توڑ بیٹھا،مرنے والوں کی تعداد 5

Body: عاشق میر بارہمولہ جون 8

سالہ بچہ ،جو شمالی کشمیر کے اُوڑی علاقے میں گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی ہوا تھا، سنیچر کو آل انڈیا انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمز)، دلی میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔
یہ حادثہ27 مئی کو پیش آیا تھا اور اس میں ایک ہی گھر کے پانچ بچے اور اُن کی ماں زخمی ہوئی تھی۔
عبید احمد نامی کمسن بچے کو صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ سے ایمز منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ بیٹھا۔
اس سے قبل مذکورہ حادثے میں زخمی ہوکرپروینہ اختر، اُس کی تین بیٹیاں، سائمہ بانو،سبینہ بانو اور شائستہ بانو جاں بحق ہوگئی تھیں جبکہ آج پروینہ کا بیٹا عبید بھی داعی اجل کو لبیک کہہ گیا۔
واضح رہے کہ ریاستی حکومت نے گھر کے سربراہ کیلئے پہلے ہی آٹھ لاکھ روپے کی امدادی رقم واگذار کی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.