ETV Bharat / city

فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح - kashmir football

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے شلوت سوناواری میں "پلے فار پراس پیرٹی" نامی فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا -

فٹبال ٹورنامنٹ پلے فار پراس پیرٹی کا افتتاح
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 3:39 PM IST

اس ٹورنامنٹ میں پورے سوناواری علاقے کی قریب 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح

ٹورنامنٹ کا افتتاح معروف سیاسی و سماجی شخصیت قوام الدین شلوتی اور فیروز پیرزادہ نے مشترکہ طور پر کیا۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس دور میں بچوں کو کھیل کود کی طرف راغب کرانا بہت ضروری ہے کیونکہ اس طرح کی ورزش سے صحت کی تندرستی ہوتی ہے ساتھ ہی منشیات سے انہیں دور رکھنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے-

Intro:ضلع بانڈی پورہ کے شلوت سوناواری میں "پلے فار پراس پیرٹی" نامی فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا - اس ٹورنامنٹ میں پورے سوناواری علاقے کی قریب 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہے،
ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب پہ معروف سیاسی و سماجی شخصیت قوام الدین شلوتی اور فیروز پیرزادہ موجود تھے جنہوں نے مشترکہ طور پر اس کا افتتاح کیا- انہوں نے ای ٹی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس دور میں بچوں کو کھیل کود کی اور راغب کرانا بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس طرح سے صحت و ورزش کے علاوہ منشیات سے انہیں دور رکھنے کا بھی ایک بہترین ذریعہ ہے-

بائٹ1- قوام الدین شلوتی ،سیاسی و سماجی کارکن
2- فیروز پیرزادہ - سیاسی کارکن

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.