ETV Bharat / city

Bandipora Encounter: دو عسکریت پسند ہلاک

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبلر علاقے کے شوق بابا جنگل میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 24, 2021, 8:30 AM IST

Updated : Jul 24, 2021, 10:14 AM IST

علامتی تصویر
علامتی تصویر

پولیس کے مطابق ہفتے کے روز جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ کے شوق بابا جنگل میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر میں دو نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

بانڈی پورہ انکاؤنٹر

وہیں، تصادم ابھی جاری ہے۔

سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرہ میں لیا تھا۔

جوں ہی سیکورٹی فورسز نے تلاشی کاروئی شروع کی تو عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی ہے۔ گولیوں کے تبادلہ میں دو نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

خبر لکھنے تک انکاؤنٹر جاری ہے

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jul 24, 2021, 10:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.