ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: کورونا صحت یابی شرح میں اضافہ - जिला विकास आयुक्त बांदीपोरा डॉ. ओवैस अहमद

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے پریس بریفنگ کے دوران ضلع میں عالمی وبا کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں مثبت معاملات کی شرح میں کمی درج کی گئی ہے ۔

ڈاکٹر اویس احمد
ڈاکٹر اویس احمد
author img

By

Published : Sep 7, 2021, 4:53 PM IST

ڈی سی بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے ضلع میں عالمی وبا کورونا وائرس اور ویکسینیشن مہم سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں اس وقت صرف 28 فعال معاملات ہیں جن میں سے 27 اپنے گھروں کے اندر ہی قرنطینہ پر رکھے گئے ہیں جبکہ ایک اسپتال میں زیر علاج ہے ۔

بانڈی پورہ:کورونا صحت یابی شرح میں اضافہ

انہوں نے عوام سے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے وضع کیے گئے رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ ضلع میں کورونا وائرس سے متاثرہ ہوکر صحت یاب ہونے والے افراد کی شرح کافی اچھی ہے اور اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ ضلع میں دھیرے دھیرے کورونا وائرس میں کافی حد تک کمی واقع ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں:

کورونا ٹیسٹنگ کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ضلع میں روزانہ 1500 سے 2000 ٹیسٹ کئے جاتے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.