ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: دو منشیات فروش گرفتار - اردو نیوز جموں وکشمیر

منشیات فروشوں کے قبضے سے اسپاسمروکسیوان ( ڈرگ) کے 414 کیپسول برآمد کیے گئے۔ اس سلسلے میں پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے اورمزید تفتیش جاری ہے۔

Bandipora police arrested 02 drug peddlers.Contraband substance recovered, FIR registered.

author img

By

Published : May 31, 2021, 9:16 AM IST

جموں وکشمیرکی بانڈی پورہ پولیس ایس ایس پی بانڈی پورہ محمد زاہد کی نگرانی میں منشیات کے خلاف اپنی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء برآمد کیں۔

تفصیلات کے مطابق نشاط پارک بانڈی پورہ کے قریب کی گئی ناکہ بندی کے دوران، دو افراد مشکوک انداز میں ناکے کی طرف بڑھتے ہوئے دکھائی دیے۔ جس پر انھیں رکنے کے لئے کہا گیا۔ ان کی شناخت رقیب احمد نداف ساکن نیبری پورہ اور میر راجہ ساکن نوپورہ ناز کالونی بانڈی پورہ کے طور پر ہوئی۔

تلاشی پر ان کے قبضے سے اسپاسمروکسیوان ( ڈرگ) کے 414 کیپسول برآمد کیے گئے۔ اس سلسلے میں پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے اورمزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.