ETV Bharat / city

Drug Peddlers Arrested in Bandipora: بانڈی پورہ میں دو منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار - bandipora police

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں منشیات کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا Drug Peddlers Arrested in Bandipora ہے۔ پولیس اہلکاروں نے ان کے قبضے سے 56 کوڈین فاسفیٹ کی بوتلیں بھی برآمد کیے Codeine phosphate Bottles Recovered ہیں۔

bandipora-police-arrested-drug-peddlers-along-with-drugs
بانڈی پورہ میں دو منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 7:59 PM IST

بانڈی پورہ پولیس نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد دو افراد شمیم احمد میر ولد جمال میر ساکن نیو کالونی اجس اور احسان الحق ولد نور محمد جان ساکن اجس بانڈی پورہ کو کافی مقدار میں نشیلی ادویات سمیت گرفتار کیا Drug Peddlers Arrested in Bandipora ہے۔ پولیس نے ان افراد کو رضوان احمد ولد ریاض احمد ساکن ہنزیگام بانڈی پورہ کے گھر سے گرفتار کیا ہے۔

بانڈی پورہ میں دو منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار

اس سلسلے میں پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک ایف آئی آر نمبر 22/2022 درج کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او بانڈی پورہ کی سربراہی میں ٹیم نے ایکزیکٹیو مجسٹریٹ کے ہمراہ رضوان احمد کے گھر پر چھاپہ مار کر دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔

کارروائی کے دوران ان افراد سے 56 کوڈین فاسفیٹ کی پوتلیں بھی برآمد کی گئی ہے۔ تاہم اس کارروائی میں مالک مکان رضوان احمد خان پولیس کو چکما دینے میں کامیاب ہوئے ہے ۔ پولیس کے مطابق ان کی تلاش جاری ہے اور اسے بہت جلد گرفتار کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.