ETV Bharat / city

Army Inaugurates Stitching Centre In Gurez: فوج نے گریز میں آشا سلائی سینٹر کا افتتاح کیا - گریز تمام

ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے میں فوج کے جانب سے سلائی سینٹر کا افتتاح کیا گیا، جس کا مقصد علاقے میں خواتین کو روزگار فراہم کرنا اور بااختیار بنانا ہے۔Army Inaugurates Stitching Centre In Gurez

army-inaugurates-stitching-centre-in-gurez

author img

By

Published : Apr 5, 2022, 11:02 PM IST

بانڈی پورہ: گریز کے تمام اور اچھورا Tamam Gurezعلاقے میں فوج نے خواتین کی فلاح و بہبودی کی مہم کے تحت آشا سلائی سینٹر کا افتتاح کیا۔ جس سے علاقے کے کئی خواتین سلائی سیکھ کر اپنا روزگار کا مواقع فرہم کرسکتے ہیں۔Army Inaugurates Stitching Centre In Gurezتقریب فوج کے سنو لیوپارڈ بریگیڈ گریز یونٹ نے انجام دی۔ اس موقع پر میں کئی فوجی افسران اور مقامی لوگ موجود تھیں۔ سینٹر کا افتتاح علاقے کے سرپنچ نے کیا۔

army-inaugurates-stitching-centre-in-gurez

واضح رہے کہ فوج کی جانب سے گریز کے تمام اور اچھورا جیسے علاقوں سے تعلق رکھنے والی تقریباً 20 خواتین پہلے ہی سلائی کی ٹریننگ حاصل کرچکی ہیں۔ اب ایک اس سینٹر کے قیام کے بعد یہ خواتین اپنا روزگار خود فراہم کرنے کے قابل ہوچکی ہیں۔ اس کے علاوه اس وقت مرکوٹ اور داور میں 37 خواتین کو فوج کی جانب سے سلائی کی ٹریننگ فراہم کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Mission Youth: تعلیم اور کھیل کے میدان میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی

مقامی لوگوں نے فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے سنٹز سے خواتین بااختیار بن سکتے ہیں اور بےروزگاری ختم ہوجائی گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.