ETV Bharat / city

گمشدہ استاد کی بازیابی کے لئے احتجاج - احتجاجی مظاہرہ

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں گمشدہ استاد کے اہل خانہ سمیت دیگر لوگوں نے ہفتہ کے روز ان کی بازیابی کے لئے احتجاج کیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 19, 2019, 4:35 AM IST

ضلع بانڈی پورہ کے مشتاق نامی استاد گزشتہ ایک ہفتہ سے لاپتہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کی ۱۳ تاریخ کو مشتاق احمد ڈیوٹی کے لئے نکلے تاہم وہ شام تک واپس نہیں لوٹے۔

متعلقہ ویڈیو

فون سے رابطہ نہ ہونے پر گھر والوں نے پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کے بارے میں رپوٹ درج کرائی۔

ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد سرکاری استاد ہیں اور وہ کئی برسوں سے اپنی خدمات بخوبی انجام دےرہے ہیں۔ رواں ماہ ۱۳ تاریخ سے وہ گمشدہ ہیں۔ ہم پو لیس کی اعلی حکام سے گزارش کرتے ہیں مشتاق احمد کو جلد از جلد تلاش کر ہمارے حوالے کریں۔

وہیں انکی ماں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کا بیٹا کسی کا قرض داریا دیگر کوئی معملات ہے تو ہم ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Intro:Body:

muddassior

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.