ETV Bharat / city

اورنگ آباد: لکھیم پور کھیری معاملے کے خلاف ایس ڈی پی آئی نے احتجاج کیا

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں لکھیم پور کھیری معاملے کے خلاف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے احتجاج کیا۔

social democratic party of india protest against lakhimpur kheri violence in aurangabad
لکھیم پور کھیری معاملے کے خلاف ایس ڈی پی آئی نے احتجاج کیا
author img

By

Published : Oct 7, 2021, 3:32 PM IST

ایس ڈی پی آئی نے احتجاج کرتے ہوئے یوپی کی یوگی حکومت کو فوری برخاست کرنے کا مطالبہ کیا اور مہلوک کسانوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپیے کا معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔

دیکھیں ویڈیو

ایس ڈی پی آئی نے اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کی اموات کے خلاف اورنگ آباد میں احتجاجی دھرنا دیا۔

ایس ڈی پی آئی کا کہنا ہے کہ، 'یہ حادثہ نہیں بلکہ دانستہ قتل ہے، اس لیے اترپردیش کی یو گی حکومت کو فوری برخاست کردینا چاہیئے۔'

ایس ڈی پی آئی نے مہلوک کسانوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپئے معاوضہ اور اس پورے معاملے کی سٹنگ جج کے ذریعے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:

پرینکا کی گرفتاری: محبوبہ کا ’گودی میڈیا‘ سمیت مرکزی حکومت پر طنز

اورنگ آباد میں ایس ڈی پی آئی کے احتجاج کو پولیس نے بروز قوت فوری منتشر کردیا، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.