ETV Bharat / city

مراٹھواڑہ علاقے کے آٹھ اضلاع میں کورونا کے نئے معاملے - مہاراشٹر میں کورونا

مراٹھواڑہ علاقے کے 8 اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس وبا سے 15 لوگوں کی موت ہوئی جبکہ اس سے متاثرین کے 472 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ضلع انتظامیہ نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

New cases of Corona in eight districts of Marathwada region
مراٹھواڑہ علاقے کے آٹھ اضلاع میں کورونا کے نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 1:43 PM IST

مختلف ضلع ہیڈ کوارٹروں سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر کے سیاحتی دارالحکومت کہا جانے والا اورنگ آباد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ضلع ہے۔ ضلع میں پیر کی تاخیر شب تک کورونا انفیکشن کے 34 نئے معاملے درج کئے گئے اور پانچ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ لاتور میں کورونا کے 57 نئے معاملے آئے اور ایک شخص کی موت ہوئی، جالنا ضلع میں اس وبا سے تین لوگوں کی جانیں گئیں، پربھنی میں 21 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ دو لوگوں کی موت بھی ہوئی۔ عثمان آباد میں انفیکشن کے 7 نئے معاملے، بیڑ میں چار، اور ہنگولی میں ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔
واضح رہے کہ کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر اورنگ آباد، نانڈیڑ، عثمان آباد، پربھنی اور بیڑ کے کچھ حصوں میں پہلے کی طرح کرفیو لگایا گیا ہے جبکہ لاتور میں بدھ سے کرفیو نافذ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.