ETV Bharat / city

انٹر اسکول بیت بازی مقابلے کا انعقاد

اسکولی طلبہ وطالبات میں اردوزبان وادب کے تعلق سے بیداری اور مطالعے کے شوق کو پروان چڑھانے کے لیے ادبی تنظیم وارثان حرف وقلم کی جانب سے انٹراسکول بیت بازی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

Conducting Inter School Bat bazi Contest
انٹر اسکول بیت بازی مقابلے کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 4:44 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے اسکولی طلبہ وطالبات میں اردوزبان وادب کے تعلق سے بیداری اور مطالعے کے شوق کو پروان چڑھانے کے لیے نئے طریقے اپنائے جاتے رہے ہیں۔

انٹر اسکول بیت بازی مقابلے کا انعقاد

اسی ضمن میں شہر کی ادبی تنظیم کی جانب سے انٹر اسکول بیت بازی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ ان مقابلوں میں اسکولی طلبہ و طالبات نے اپنی صلاحیت کے بالمقابل کافی اچھے اور عمدہ اشعار پیش کیے۔
ان کمسن طالبات کی زبان سے ادا ہونے والے محض اشعار نہیں ہیں بلکہ اس کے پیچھے تلفظ کی صحیح ادائیگی اور اشعار کو منفرد انداز میں پڑھنے کا ہنربھی پوشیدہ ہے۔

شہر کی ادبی تنظیم اور سروش ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کےاشتراک سے ان مقابلوں میں بیت بازی ، تقریری، اور نعت النبی شامل ہے۔

اردو میڈیم کے چھ سو سے زائد طلبا وطالبات نے ان مقابلوں میں حصہ لیا پروگرام کے ذمہ داروں نے مقابلوں کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی۔

سروش ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے اس طرح کے مقابلے گزشتہ تین برس سے ہورہے ہیں۔

ذمہ داران کا کہنا ہے کہ مستقبل میں یک بابی ڈرامہ بھی مقابلوں میں شامل رہے گا، تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ادبی ،تہذیبی اور ثقافتی سرگرمیاں شامل ہوتو طلبہ و طالبات کی صلاحیتوں میں ہمہ جہت نکھار پیدا ہوسکتا ہے۔

Intro:اسکولی طلبا وطالبات میں اردوزبان وادب کے تعلق سے بیداری اور مطالعے کے شوق کو پروان چڑھانے کے لیے نت نئے طریقے اپنائے جاتے ہیں، شہر کی ادبی تنظیم وارثان حرف وقلم کی جانب سے انٹر اسکول بیت بازی مقابلے ہورہے ہیں ان مقابلوں میں اسکولی طلبا و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کالوہا منوایا۔پیش ہے یہ رپورٹBody:اوپنگ س
اسکولی طالبہ کے اشعار
اسکولی طالبہ کے اشعار

 وی او اول
ان کمسن طالبات کی زبان سے ادا ہونے والے محض اشعار نہیں ہیں بلکہ اس کے پیچھے تلفظ کی صحیح  ادائیگی اور اشعار کو منفرد انداز میں پڑھنے کا ہنربھی پوشیدہ ہے ، یہ ممکن ہوپایا ہے ، شہر کی ادبی تنظیم وارثان حرف وقلم  اور سروش ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کےاشتراک سے  ان مقابلوں میں بیت بازی ، تقریری، اور نعت النبی شامل ہیں، اردو میڈیم کے چھ سو سے زائد طلبا وطالبات نے ان مقابلوں میں حصہ لیا پروگرام کے ذمہ داروں نے مقابلوں کے اغراض ومقاصد پر کچھ یوں روشنی ڈالی ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نورالحسنین۔۔۔۔۔۔۔ معروف ادیب و ناول نگار، اورنگ آباد
 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابو بکر رہبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سینئر صحافی، اورنگ آباد

Conclusion:
 سروش ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے اس طرح کے مقابلے پچھلے تین سال سے ہر سال ہورہے ہیں، ہر سال نئے مقابلے کا اضافہ کیا جاتا ہے، ذمہ داران کا کہنا ہیکہ مستقبل میں یک بابی ڈرامہ بھی مقابلوں میں شامل رہے گا، تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ادبی ،تہذیبی  اور ثقافتی سرگرمیاں شامل ہوتو طلبا و طالبات کی صلاحیتوں میں ہمہ جہت نکھار پیدا ہوسکتا ہے ، جس کی پہل وراثان حرف وقلم نے کی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.