ETV Bharat / city

RTPCR Lab Started: پلوامہ کے کووڈ ہسپتال میں آر ٹی پی سی آر لیب شروع - کووڈ ہسپتال میں آر ٹی پی سی آر لیب کی بھی سہولیات

وادی کشمیر Kashmir Valley میں بھی کورونا وائرس متاثرین Corona Virus کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، انتظامیہ کی جانب سے ضلع پلوامہ میں کووڈ ہسپتال Covid Hospital تعمیر کرایا گیا ہے، جو 200 بستروں پر مشتمل ہے، اس کووڈ ہسپتال میں آر ٹی پی سی آر لیب کی بھی سہولیات RTPCR Lab Started Covid Hospital Pulwama دستیاب ہے، جس کا افتتاح حال ہی میں ہوا ہے۔

پلوامہ کے کووڈ ہسپتال میں آر ٹی پی سی آر لیب شروع

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 8:16 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ Pulwama District of South Kashmirمیں بھی اب آئے روز کورونا وائرس Corona Virus میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جس کے پیش نظر یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس کی پہلی اور دوسری لہر کی طرح ہی اب تیسری لہر کا بھی زور تیز ہوتا جا رہا ہے، اس تعلق سے انتظامیہ نے پہلے ہی لوگوں سے اپیل کی تھی کہ کورونا وائرس رہنما خطوط Corona virus Guidelines کی مکمل پاسداری کریں، تاکہ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھ سکیں۔

پلوامہ کے کووڈ ہسپتال میں آر ٹی پی سی آر لیب شروع
اس سلسلے میں اگر ہم ضلع پلوامہ کی بات کریں تو یہاں بھی آئے روز کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ اگرچہ انتظامیہ نے ضلع پلوامہ میں کووڈ ہسپتال تعمیر کیا ہے، جو 200 بستروں پر مشتمل ہے۔ اس کووڈ ہسپتال میں آر ٹی پی سی آر لیب بھی بنائی گئی ہے، جس کا افتتاح حال ہی میں ہوا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق یہ ہسپتال جدید آلات سے لیس ہے اور کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر اس کو تیار رکھا گیا ہے۔وہیں ضلع پلوامہ میں کورونا مخالف ٹیکہ کاری بھی زور وشور سے جاری ہے، وہی اس ٹیکہ کاری مہم میں 18 سال سے کم عمر کے بچوں کو بھی ٹیکہ لگا جارہا ہے۔ وہی 60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو 'بوشٹر' لگا جارہا ہے۔ یہ عمل پہلے اسکولوں سے شروع ہوا تھا اور اب گھر گھر جاری ہے۔اس سلسلے میں ضلع ہسپتال پلوامہ کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ بی ایس ٹلہ نے کہاکہ 'ضلع ہسپتال پلوامہ جنوبی کشمیر کا ایک اچھا ہسپتال ہے اور ہسپتال انتظامیہ کورونا کی تیسری لہر کے لیے پورے طرح تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع پلوامہ کے سبھی چھوٹے بڑے ہسپتالوں میں کورونا مخالف ٹیکہ لگائے جا رہے ہیں، ساتھ ہی اس کو مزید وسعت دینے کے لیے اب گھر گھر جاکر اس مہم کو تیز کیا جارہا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کیا کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اسی میں ہماری بھلائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.