ETV Bharat / city

Road Accident in Kokernag: کوکرناگ میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک - کوکرناگ نیوز

کوکرناگ کے ناگم علاقے میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے، جب کہ ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے۔

کوکرناگ میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک
کوکرناگ میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jul 17, 2022, 3:51 PM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے ناگم علاقے میں آج سہ پہر ایک لوڑ کیرئیر آٹو کا بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ یہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں مذکورہ آٹو ڈرائیور اور اس میں سوار ایک شخص برنگی کنال میں جاگرے، جس کے سبب ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ آٹو ڈرائیور کو علاجِ معالجہ کے لیے کوکرناگ سب ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک لوڑ کیرئیر زیر نمبر JK03H-7657 کوکرناگ کے ناگم علاقے سے بہنے والی برنگی کنال کے متصل لینک روڑ سے گزر رہا تھا کہ اچانک مذکورہ آٹو برنگی کنال میں جا گرا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جس کی شناخت محمد حسین میر ولد لسہ میر ساکن ناگم کے طور پر ہوئی ہے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ زخمی ڈرائیور کو مقامی لوگوں نے فوراً سب ضلع ہسپتال کوکرناگ منتقل کیا، جہاں آخری اطلاع ملنے تک ڈرائیور کا علاج جاری تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ لوڑ کیرئیر میں بریک فیل ہوا تھا، جس کے باعث حادثہ یہ پیش آیا، مقامی لوگوں نے فوراً اس بات کی اطلاع لارنو پولیس اسٹیشن کو دی جس کے بعد پولیس واردات کے مقام پر پہنچ گئی اور معاملہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Poney Wala Association Demand Compensation: یاترا کے دوران فوت ہوئے گھوڑے بان کے اہل خانہ کو معاوضے کا مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.