ETV Bharat / city

محکمہ بجلی کے ملازمین کو حادثے سے بچنے کے لیے جانکاری - کشمیر نیوز

محکمہ بجلی کی جانب سے اچھہ بل علاقہ میں ملازمین کو بجلی کے حادثات سے بچانے کے لیے جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

power development department awareness camp at achabal
محکمہ بجلی کے ملازمین کو حادثے سے بچنے کے لیے دی گئی جانکاری
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 5:49 PM IST

پاور ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے حلقہ انتخاب شانگس کے اچھہ بل علاقہ میں محکمہ کے ملازمین کو کام کرتے وقت پیش آنے والے مختلف حادثات سے بچانے کے لیے ایک جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقعہ پر محکمہ بجلی کے اسسٹنٹ ایگزیکیوٹیو انجینئر فیاض احمد اور دیگر افسران موجود تھے۔

جس میں نہ صرف ملازمین کو ٹریننگ دی گئی بلکہ ملازمین کو احتیاطی سامان بھی تقسیم کیا گیا۔

واضح رہے کہ ضلع اننت ناگ اور اس کے دیگر قصبہ جات میں بجلی کی ترسیلی لائنوں کی مرمت کے دران درجنوں ملازمین کو اپنی جانوں سے ہاتھ گنوانا پڑا۔

مزید پڑھیں:

سادگی سے پوجا اور کرشن لیلا کا اہتمام

اس موقع پر محکمہ بجلی کے اسسٹنٹ ایگزیکیوٹیو انجینئر فیاض احمد نے محکمہ بجلی کے ایم ڈی سے گزارش کی ہے کہ وہ بجلی کے سیفٹی کٹس تمام ملازمین کو واگزار کروائیں۔ تاکہ مستقبل میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.