ETV Bharat / city

پولیس نوجوانوں کو ہراساں نہ کرے: حسنین مسعودی - گرفتارشدہ نوجوان

نیشنل کانفرنس کے رہنما اور اننت ناگ سے نو منتخب ممبر پارلیمنٹ جسٹس حسنین مسعودی نے پولیس کو خبر دار کیا ہے کہ وہ بلاوجہ نوجوانوں کو ہراساں نہ کریں۔

گرفتارشدہ نوجوان کی رہائی کا مطالبہ
author img

By

Published : May 26, 2019, 8:50 PM IST

جسٹس مسعودی نے ان باتوں کا اظہار اننت ناگ میں جیت حاصل کرنے کے بعد پارٹی کارکنان کی ایک میٹنگ کے بعد کیا۔

گرفتارشدہ نوجوان کی رہائی کا مطالبہ

اس میٹنگ میں عبد المجید لارمی محمد الطاف کلو پیر محمد حسین اور یوتھ ڈشٹرک پرزڈنٹ پیر مشرف کے علاوہ کئی سینئر لیڈران موجود تھے۔

جسٹس مسعودی نے ان باتوں کا اظہار اننت ناگ میں جیت حاصل کرنے کے بعد پارٹی کارکنان کی ایک میٹنگ کے بعد کیا۔

گرفتارشدہ نوجوان کی رہائی کا مطالبہ

اس میٹنگ میں عبد المجید لارمی محمد الطاف کلو پیر محمد حسین اور یوتھ ڈشٹرک پرزڈنٹ پیر مشرف کے علاوہ کئی سینئر لیڈران موجود تھے۔

Intro:گرفتار کئے گئے نوجوانوں کو رہا کیا جائے۔


Body:
نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور نو منتخب پارلیمنٹ ممبر اننت ناگ جسٹس حسنین مسعودی نے پولیس کو خبر دار کیا ہے کہ پکڑ دھکڑ بند کی جائے اور گرفتار کئے گئے نوجوانوں کو رہا کیا جائے۔
اور ان کے خلاف کوئی بھی ایف آر درج نہ کیا جائے 

جسٹس مسعودی نے ان باتوں کا اظہار اننت ناگ میں جیت حاصل کرنے کے بعد پالٹی کارکنان کی ایک میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔
  اس میٹنگ میں عبدل مجید لارمی محمد الطاف کلو پیر محمد حسین اور یوتھ ڈشٹرک پرزڈنٹ پیر مشرف کے علاوہ کئی سینئر لیڈران موجود تھے

بائٹ:- جسٹس حسنین مسعودی پالیمنٹ ممبر





Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.