ETV Bharat / city

Surendra Singh Channi On Mubashir Azad: مبشر آزاد کا کانگریس سے کوئی واستہ نہیں تھا: سریندرسنگھ چنی - مبشر آزاد کانگریس کا حصہ نہیں رہے

کانگریس کے سینئر لیڈر سریندر سنگھ چنی نے ایک تقریب دوران کہا کہ مبشر آزاد کانگریس کا حصہ نہیں رہے ہیں اور ہر کوئی ذاتی حیثیت کے حساب سے کسی نہ کسی پارٹی میں جا سکتا ہے اور وہ کیوں گئے اس کا جواب غلام نبی آزاد صاحب ہی بہتر دے سکتے ہیں۔Surendra Singh Channi On Mubashir Azad

مبشر آزاد کا کانگریس سے کوئی واستہ نہیں تھا: سریندرسنگھ چنی

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 4:47 PM IST

Updated : Mar 1, 2022, 6:49 PM IST

سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے قدآور رہنما غلام نبی آزاد کے بھانجے مبشر آزاد کی جانب سے بی جے پی میں شمولیت کو اس کا ذاتی فیصلہ قرار دیتے ہوئے کانگریس نے آج صاف کیا کہ مبشر کا کانگریس کے ساتھ دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے اور نہ ہی وہ کانگریس کے کبھی رکن رہے ہیں۔Surendra Singh Channi On Mubashir Azad
ان خیالات کا اظہار کانگریس کے سینئر لیڈر سریندر سنگھ چنی نے آج ترال میں ایک تقریب کے بعد زرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔

مبشر آزاد کا کانگریس سے کوئی واستہ نہیں تھا: سریندرسنگھ چنی

انہوں نے کہا کہ مبشر آزاد کانگریس کا حصہ نہیں رہے ہیں اور ہر کوئی ذاتی حیثیت کے حساب سے کسی نہ کسی پارٹی میں جا سکتا ہے اور وہ کیوں گئے اس کا جواب آزاد صاحب ہی بہتر دے سکتے ہیں۔

سریندر سنگھ چنی نے بتایا کہ کانگریس انتخابات کے لیے تیار ہے اور اگر انتخابات کا اعلان کیا جاتا ہے تو، ہم اس کے حصہ دار بنیں گے، کیونکہ اب کانگریس نئے جوش کے ساتھ پورے ملک میں سرگرم ہو رہی ہے۔ جس کا اندازہ یو پی انتخابات کے دوران سب کو ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: DDC Members Chairs Gram Sabha: ڈی ڈی سی ممبران کی گرام سبھا میں شرکت

انہوں نے مزید بتایا کہ حد بندی کمیشن لوگوں کے مفادات کے بجائے بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقامی لیڈران کے مفادات کو ملحوظِ خاطر رکھ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں میں تشویش بڑھ رہی ہے، کیونکہ بی جے پی کے عزائم عوام کش ثابت ہو رہے ہیں۔

واضح رہے گزشتہ روز مبشر آزاد نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Last Updated : Mar 1, 2022, 6:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.