ETV Bharat / city

Farmers Worried Due to Dry Spell: ترال کے علاقے میں برفباری اور بارش نہ ہونے سے کسان پریشان

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 7:29 PM IST

جنوبی کشمیر کا سب ضلع ترال گرچہ ایک پہاڑی علاقہ ہے، تاہم چلہ کلاں Chillai Kalan شروع ہونے کے باوجود یہاں برفباری اور بارش نہ ہونے سے کاشتکار Farmers Worried Over Lack of Snowfall and Rain کافی پریشان ہیں۔

ترال کے علاقے میں برفباری اور بارش نہ ہونے سے کسان پریشان

جنوبی کشمیر کا سب ضلع ترال گرچہ ایک پہاڑی علاقہ ہے تاہم چلہ کلاں شروع ہونے کے باوجود یہاں بارش اور برفباری نہ ہونے سے کاشتکار Farmers Worried Over Lack of Snowfall and Rain کافی پریشان ہیں۔ بارش اور برفباری نہ ہونے سے موسم بہار میں خشک سالی کے امکانات Chances of a Drought in the Spring بڑھ گئے ہیں، مقامی شھری عبدالجبار نے بتایا کہ امسال برفباری اب تک نہیں ہوئی ہے جس کی وجہ سے فصلیں نہیں اگ رہی ہے۔

بارش اور برفباری نہ ہونے کی وجہ سے سرسوں اوٹس کے علاوہ سبزیاں جل رہی ہیں، جبکہ سوکھا پڑنے کی وجہ سے پانی کی سطح نیچے چلی گئی ہیں، جس کی وجہ سے ٹھٹھرتی سردی کے ان ایام میں عوام کو مشکلات درپیش ہیں۔

ایک اور شہری گل خان نے بتایا کہ امسال بارش اور برفباری نہ ہونے کی وجہ سے ہماری زمینیں خالی پڑی ہیں۔

محمد اسماعیل نامی ایک شہری نے بتایا کہ امسال خشک سالی نے کسانوں کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے، کیونکہ جو فصلیں کاشتکاروں نے بوئی تھیں وہ اب تک نظر بھی نہیں آ رہی ہے۔ اس لیے انتظامیہ سے ہمارا مطالبہ ہے کہ کاشتکاروں کے لیے کوئی پیکیج کا اعلان کرے۔

وادی کشمیر میں رواں ماہ چالیس دن پر محیط چلہ کلاں شروع تو ہوا ہے، تاہم سیاحتی مقامات گلمرگ، سونہ مرگ کے علاوہ دیگر مقامات پر زیادہ برفباری نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے سب جلع ترال کے کچھ علاقوں میں وائرل انفیکشن جیسی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔وہیں بارش اور برف باری نہ ہونے سے کاشتکار بھی پریشان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.