ETV Bharat / city

'ندیوں سے منظم طریقے سے ریت اور بجری نکالی جائے گی'

author img

By

Published : Jul 2, 2021, 3:44 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے ٹاؤن ہال میں آج پالوشن کنٹرول کمیٹی اننت ناگ نے موحویاتی آلودگی کی روک تھام کے حوالے سے عوامی بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔

فوٹو
فوٹو

پولوشن کنٹرول اننت ناگ نے آج کوکرناگ کے ٹاؤن ہال میں موحولیات کو صاف رکھنے کے لیے ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔

پروگرام میں سوف شالی برج اور شنگر پورہ برج کت ماحولیاتی کلیرئنس پر روشنی ڈالی گئی۔

پروگرام کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ، غلام حسن شیخ نے کی۔

ندیوں سے منظم طریقے سے ریت اور باجری نکالی جائیگی

یہ بھی پڑھیں:

  • 'ذاکر عسکریت پسند نہیں بلکہ ایک کرکٹر تھا'

اس موقع پر ڈسٹرکٹ منرل آفیسر، جل شکتی ، آبپاشی اور فلڈ کنٹرول و دیگر محکموں کے عہدیداران نے بھی پروگروم میں شرکت کی۔
اس موقع پر حاضرین نے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے اپنی آرا پیش کیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی اننت ناگ نے یقین دہانی کرائی کہ لوگوں کے حقیقی مسائل کا خیال رکھا جائے گا، ریت اور بجری نکالنے کے عمل کو منظم اور سائنسی انداز میں انجام دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماحولیات کے حوالے سے ہر کسی چیز کو اولین ترجیح دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.