ETV Bharat / city

اننت ناگ میں انٹر زونل انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح - محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے سپورٹس اسٹیڈیم نانل مٹن میں ضلع سطح کے انٹر زونل بوائز انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔

اننت ناگ میں ضلع سطحی انٹر زونل انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 10:21 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ضلع ترقیاتی کمشنر داکٹذڑ پیوش سنگلا نے سپورٹس اسٹیڈیم نانل مٹن میں ضلع سطح کے انٹر زونل بوائز انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ افتتاحی میچ مٹن اور وائلو کے درمیان کھیلا گیا ہے۔

اننت ناگ میں ضلع سطحی انٹر زونل انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

اس موقع پر ڈی سی نے کہا کہ کھیل سرگرمیاں ہر فرد بالخصوص نوجوانوں کی فلاح و بہبود، جسمانی قوت کو تقویت دینے کے علاوہ اپنے ہنر کو باہر لانے کا ایک مفید ذریعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ نوجوانوں کو کھیل اور دیگر تعمیری سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لیے کئی ٹھوس اقدامات کر رہی ہیں۔
ڈی سی اننت ناگ نے محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ایونٹس پورے ضلع میں بھرپور رفتار سے جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیں:

یہ ٹورنامنٹ محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کے زیر اہتمام دو مقامات نانل اور جبلی پورہ میں منعقد کیا جا رہا ہے اور ضلع کے تمام زونوں کی ٹیمیں اس میں حصہ لے رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.