ETV Bharat / city

نوجوانوں میں کھیل کے فروغ کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ - خورشید احمد گنائی

ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں جموں و کشمیر اسٹیٹ اسپورٹس کونسل اور محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے اشتراک سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا۔

نوجوانوں میں کھیل کے فروغ کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 10:31 PM IST

اس ٹورنامنٹ میں وادی کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی چالیس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ مٹن ریڈس اور مرحوم جاوید الیون کے درمیان کھیلا گیا۔

نوجوانوں میں کھیل کے فروغ کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ

افتتاحی تقریب میں ریاستی گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی اور کے وجے کمار موجود رہے۔

اس موقعے پر اسپورٹس کونسل کے سکریٹری، ڈائیریکٹر جنرل یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے چیئرمین و افسران سمیت وادی کے معروف کھلاڑی پرویز رسول اور کثیر تعداد میں شائقین موجود تھے۔

ٹورنامنٹ کا مقصد وادی کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم مہیا کرانا ہے تاکہ وہ ملکی و بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر سکیں۔

Intro:Body:

Etv News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.