ETV Bharat / city

’مرکز کی کشمیر سے متعلق حکمت عملی ہٹلر شاہی'

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے مرکز کے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کے ختم کئے جانے کے فیصلے پر شدید نکتہ چینی کی ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے 'عوام کے حقوق بھی پامال ہوئے' ہیں۔

مرکز کی کشمیر سے متعلق حکمت عملی ہٹلر شاہی
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 10:50 PM IST

بہوجن سماج پارٹی کے سینئر رہنما و سابق رکن پارلیمنٹ سالم انصاری نے مرکزی حکومت کی کشمیر پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔

سالم انصاری نے مرکز کی پالیسی کو ' ہٹلر شاہی 'قرار دیا ہے۔

ویڈیو : مرکز کی کشمیر سے متعلق حکمت عملی ہٹلر شاہی

انہوں نے غیرملکی اراکین پارلیمان کو کشمیر کی سیر کرانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مئو ضلع کانگریس کے صدر انتخاب عالم خان نے بھی مرکز کی کشمیر پالیسی کو ظالمانہ قدم قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہے اور مودی حکومت وہاں غیر ملکی سیاستدانوں کو سیر کرارہی ہے'۔

مزید پڑھیں : کشمیر: صورتحال جوں کی توں

کانگریس لیڈر و مورخ ڈاکٹر منوج کمار کہتے ہیں کہ کشمیری بھی بھارتی شہری ہیں اور انہیں آئین کے مطابق اپنی رائے ظاہر کرنے کا پورا اختیار ہے۔ لہذا کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کو سلب کرنا ہٹلر کی پالیسی کو اختیار کرنے کے برابر ہے'۔

Intro:جموں وکشمیر کے سلسلے میں مرکزی حکومت کی اختیار کردہ پالیسی کی مخالفت شدت اختیار کر گئی ہے. تقریباً تین ماہ سے قید و بند کی زندگی گزارنے پر مجبور کشمیری عوام کو ملک کے آئین میں حاصل بنیادی حقوق فوراً بحال کرنے کا مطالبہ سیاسی رہنماؤں نے کیا ہے. سیاسی لیڈروں نے مرکز کے جموں و کشمیر میں دفع 370 اور 35 اے ختم کئے جانے کے ساتھ ہی عوام کے حقوق بھی پامال کرنے کا الزام عائد کیا ہے.

Body:بہوجن سماج پارٹی کے سینئر رہنما و سابق ممبر پارلیمنٹ سالم انصاری نے مرکزی حکومت کی کشمیر پالیسی پر سخت تنقید کی ہے. سالم انصاری نے مرکز کی پالیسی کو ہٹلر شاہی کے مترادف قرار دیا ہے. انہوں نے غیرملکی ممبر پارلیمنٹز کو کشمیر کی سیر کرانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے.

Conclusion:مئو ضلع کانگریس کے صدر انتخاب عالم خان نے بھی مرکز کی کشمیر پالیسی کو ظالمانہ قدم قرار دیا ہے. انہوں نے کہا کہ عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہے اور مودی حکومت وہاں غیر ملکی سیاستدانوں کو سیر کرارہی ہے. کانگریس لیڈر و مورخ ڈاکٹر منوج کمار کہتے ہیں کہ کشمیری بھی ہندوستانی شہری ہیں اور انہیں آئین کے مطابق اپنی رائے ظاہر کرنے کا پورا اختیار ہے. لحظہ کشمیری عوام کے بنیادی حقوق پابند کرنا ہٹلر کی پالیسی کو اختیار کرنا ہے.

بائٹ. سالم انصاری ، سابق ایم پی، بی ایس پی (کریم کلر کرتا)
انتخاب عالم خان، صدر، ضلع کانگریس کمیٹی ،مئو (ہاف وسکٹ)
منوج کمار سنگھ ، کانگریس لیڈر ومورخ (سفید کرتا)

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.