ETV Bharat / city

Fire Services Day: پہلگام میں نیشنل فائر سروس ویک کے تحت تقریب

جموں و کشمیر کے پہلگام میں نیشنل فائر سروس ویک کے تحت آگ زنی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر سے عوام کو واقف کروایا گیا۔ اس سلسلہ میں ایک تقریب کا اہتمام کرکے طلبا کو ٹریننگ دی گئی۔ Awairness Program Held Under Fire Services Week in Pahalgam

پہلگام میں نیشنل فائر سرویس ویک کے موقع پر تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 6:37 PM IST

Updated : Apr 21, 2022, 10:21 PM IST

پہلگام: فائر اینڈ ایمرجنسی کی جانب سے آج جنوبی کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے پہلگام میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسکولی بچوں کو آگ زنی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر سے متعلق جانکاری دی گئی۔ نیشنل فائر سروس ویک کے تحت جموں و کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پہلگام علاقے کے ہایر سیکنڈری اسکول میں بھی ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Awairness Program Held Under Fire Services Week in Pahalgam

پہلگام میں نیشنل فائر سرویس ویک کے موقع پر تقریب کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں:

Pahalgam Road Cleanliness Drive: میونسپل کمیٹیز نے مشترکہ طور پہلگام - مٹن روڑ کی صفائی انجام دی

تقریب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز معین الاسلام سمیت دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے معین الاسلام نے کہا کہ فائر سروس ہفتہ کے دوران وہ آگ زنی سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں عام لوگوں اور اسکولی بچوں کو جانکاری فراہم کی جائے گی تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ آگ زنی کے دوران فائر ٹینڈرز کے ساتھ ساتھ عوام الناس کو بھی مستعد رہنا چاہئے اور فائر فائٹرز کے کام میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔

Last Updated : Apr 21, 2022, 10:21 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.