ETV Bharat / city

اننت ناگ: فِٹ انڈیا مہم کے تحت میراتھن کا انعقاد - اننت ناگ ای ٹی وی بھارت خبر

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اننت ناگ نے محکمہ یوتھ سروسز اور سپورٹس کے اشتراک سے آج  فِٹ انڈیا مہم کے تحت میراتھن کا انعقاد کیا۔

میراتھن کا انعقاد
میراتھن کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 9, 2021, 2:53 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں فِٹ انڈیا مہم کے تحت میرا تھنکا انعقاد کیاگیا۔ میراتھن دوڑ کے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصیر احمد ڈار نے سرنل اننت ناگ میں میراتھن دوڑ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا ۔ جو پانچ کلومیٹر دوڑ نے کے بعد ختم ہوا۔ اس مہم میں مختلف اسکولز میں زیر تعلیم سینکڑوں طلباء نے حصہ لیا ۔

میراتھن

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اننت ناگ نے محکمہ یوتھ سروسز اور سپورٹس کے اشتراک سے آج فٹ انڈیا مہم کے تحت میراتھن کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر مٹن ٹیکہ باغ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں میرا تھن دوڑ میں شاندار کار کردگی انجام دینے والے بچوں کو انعامات سے نوازاگیا ۔

اس موقع پر پرنسپل ڈسٹرکٹ سیشنز جج نصیر احمد ڈار نے کہا اس پروگرام کے ذریعے نوجوان نسل کو بیدار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ وہ سماج میں پھیلی برائیوں سے دور رہیں۔

مزید پڑھیں:

اننت ناگ: سرکاری اسکول کے قیام کےلیے احتجاجی مظاہرہ

اس موقع پر سکریٹری ڈی ایل ایس اے میر وجاہت،ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس آفیسر ، مشتاق احمد پامپوری کے علاوہ محکمہ اسپورٹس کے افسران بھی موجود تھے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.