ایچ آر ڈی منسٹری کے حکام کے مطابق جس طرح سے کشمیری مہاجروں کو اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے کے لیے مرعات دستیاب ہیں اسی طرح سے اب کشمیر میں مقیم پنڈت بھی اس طرح کے مرعات سے مستفید ہونگے۔
حکام نے بتایا کہ کشمیری پنڈتوں کو اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مرعات دستیات رکھنے کے متعلق متعدد نمائندوں نے درخواست کی تھی، جس کے بعد ہی وزارت نے یہ فیصلہ لیا ہے۔
وزارت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ 2020 اور 21 کے تعلیمی سیشن کے لیے ملک کے مختلف ریاستوں کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں کشمیر میں مقیم پنڈت اور ہندو طلبا کو خصوصی مراعات حاصل ہونگے۔
ان طلبا کے لیے درج ذیل خصوصی مراعات دستیاب ہونگے۔
کسی بھی مضمون میں داخلہ لینے کے لیے کٹ آف میں 10 فیصد نرمی۔
ہر کورس میں طلبا کی گنجائش میں پانچ فیصد اضافہ
ٹیکنیکل اور پروفشنل اداروں میں 'میرٹ کوٹہ' میں کم از کم ایک سیٹ کا ریزرویشن
کشمیر میں مقیم پنڈتوں کے لیے خوشخبری - ایچ آر ڈی منسٹری
وادی کشمیر میں مقیم کشمیری پنڈتوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے مراعات فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
![کشمیر میں مقیم پنڈتوں کے لیے خوشخبری](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4849169-704-4849169-1571849868995.jpg?imwidth=3840)